بچوں کی مؤثر پرورش کے لیے چند تجاویز
بچوں کی پرورش کرنا دنیا کے سب سے مشکل لیکن سرشار کر دینے والے کاموں میں سے ایک ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ دوسرے کاموں کے برعکس، اس کے لیے کم ہی لوگ تیاری کرتے ہیں۔یہاں ہم بچوں کی پرورش کے نو اقدامات کا ذکر کریں گے جو والدین کی حیثیت سے بچوں کی بھرپور پرورش میں آپ کی مدد کرسکتے ہیں:
مزید پڑھیں