اپنی تعلیمی کارکردگی میں اضافہ کریں
ناکامی کے بعد ضروری ہے کہ اس کی ذمہ داری لی جائے اور کامیاب ہونے کے لیے نیا منصوبہ بنایا جائے۔ اس مرتبہ آپ نے اچھا گریڈ نہیں حاصل کیا ، آپ فیل ہو گئے ، یاآپ اپنا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو رہے ، تو ابھی بھی وقت ہے۔آپ اپنی عادات تبدیل کر کے ناکامی کو کامیابی میں بدل سکتے ہیں۔ اس مضمون میں ، ہم دیکھیں گے کہ کس طرح آپ اپنی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ کچھ تجاویز ایک طالب علم کے لیے مفید ہوں گی لیکن شاید دوسرے کے لئے نہ ہوں۔ تاہم یہ ضرور ہے کہ ان تجاویز کا مختلف پس منظر اور عمر سے تعلق رکھنے والے بہت سارے طلبا ء کو فائدہ ہوا ہے:
مزید پڑھیں